اسلام آباد کی مسجد قباء میں مسافروں اور مزدوروں کے لیے آرام گاہ کا بہترین انتظام


 

اسلام آباد سے وائس آف پنجاب کی خصوصی رپورٹ! اسلام آباد کی معروف ​اسلام آباد سے وائس آف پنجاب کی خصوصی رپورٹ! اسلام آباد کی معروف مسجد قباء کی انتظامیہ نے انسانیت اور خدمتِ خلق کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ اب مسافر اور مزدور حضرات نمازِ ظہر کے بعد مسجد کے اندر بنا کسی روک ٹوک کے چند منٹ یا چند گھنٹے آرام کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اللہ کا گھر سب کے لیے ہے، یہاں جو بھی آئے، عبادت کرے یا آرام کرے، یہ اس کا حق ہے۔ اس اقدام کو سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں بے حد سراہا جا رہا ہے۔ قباء کی انتظامیہ نے انسانیت اور خدمتِ خلق کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ اب مسافر اور مزدور حضرات نمازِ ظہر کے بعد مسجد کے اندر بنا کسی روک ٹوک کے چند منٹ یا چند گھنٹے آرام کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اللہ کا گھر سب کے لیے ہے، یہاں جو بھی آئے، عبادت کرے یا آرام کرے، یہ اس کا حق ہے۔ اس اقدام کو سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں بے حد سراہا جا رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی