آل پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی درخواست مسترد، پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں کم نہیں ہوں گی

 

پنجاب کے بچوں اور اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری! لاہور ہائیکورٹ نے آل پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی وہ درخواست مسترد کر دی ہے جس میں موسم گرما کی تعطیلات کو 3 ماہ سے کم کر کے 2 ماہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی مکمل 3 ماہ کی چھٹیاں برقرار رہیں گی۔ وائس آف پنجاب (Voice of Punjab) کی رپورٹ کے مطابق، یہ فیصلہ بچوں کی خوشیوں اور تعلیم کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی