ہم انسان ہیں یا صرف ووٹ بینک؟

ہم انسان ہیں یا صرف ووٹ بینک؟

عوام نے عارف والا کے روایتی سیاست کا بھانڈا پھوڑ دیا 

زندہ لوگوں کیلئے سہولیات کا فقدان تھا اب آپ کے پیارے جو قبرستان کی زینت بنے وہ بھی محفوظ نہیں 

جوہڑ کی بے قابو اور بے رحم لہریں ضیاء نگر کے قبرستان کی طرف بڑھ رہی ہیں 

عوام نے سیاستدانوں سے ہاتھ جوڑ کے اپیل کی ہے کہ خدارا ہماری فریاد سن لیں 

رپورٹ:

Voice of Punjab Media Team ® 

Union of journalist Arifwala ®

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی